سخت کوشی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - سخت کوشش اور جدوجہد، محنت و مشقت۔ "زندگی کو اطاعت اور سخت کوشی سے تعبیر کرتا ہے۔" ( ١٩٨٥ء، تفہیم اقبال، ١٦٥ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سخت کوش' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٥ء سے "تفہیم اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سخت کوشش اور جدوجہد، محنت و مشقت۔ "زندگی کو اطاعت اور سخت کوشی سے تعبیر کرتا ہے۔" ( ١٩٨٥ء، تفہیم اقبال، ١٦٥ )
جنس: مؤنث